پَیدایش 1

تخلِیق کا بیان 1 خُدا نے اِبتدا میں زمِین و آسمان کو پَیدا کِیا۔ 2 اور زمِین وِیران اور سُنسان تھی اور گہراؤ کے اُوپر اندھیرا تھا اور خُدا کی…

پَیدایش 2

1 سو آسمان اور زمِین اور اُن کے کُل لشکر کا بنانا ختم ہُؤا۔ 2 اور خُدا نے اپنے کام کو جِسے وہ کرتا تھا ساتویں دِن ختم کِیا اور…

پَیدایش 3

اِنسان کی نافرمانی 1 اور سانپ کُل دشتی جانوروں سے جِن کو خُداوند خُدا نے بنایا تھا چالاک تھا اور اُس نے عَورت سے کہا کیا واقِعی خُدا نے کہا…

پَیدایش 4

قائن اور ہابل 1 اور آدم اپنی بِیوی حوّا کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس کے قائِن پَیدا ہُؤا ۔ تب اُس نے کہا مُجھے خُداوند سے…

پَیدایش 5

آدم کی نسل 1 یہ آدم کا نسب نامہ ہے ۔ جِس دِن خُدا نے آدم کو پَیدا کِیا تو اُسے اپنی شبِیہ پر بنایا۔ 2 نر اور ناری اُن…

پَیدایش 6

اِنسان کی بدی 1 جب رُویِ زمِین پر آدمی بُہت بڑھنے لگے اور اُن کے بیٹیاں پَیدا ہُوئیِں۔ 2 تو خُدا کے بیٹوں نے آدمی کی بیٹِیوں کو دیکھا کہ…

پَیدایش 7

طُوفان 1 اور خُداوند نے نُوح سے کہا کہ تُواپنے پُورے خاندان کے ساتھ کشتی میں آکیونکہ مَیں نے تُجھی کو اپنے سامنے اِس زمانہ میں راست باز دیکھا ہے۔…

پَیدایش 8

طُوفان کا خاتمہ 1 پِھر خُدا نے نُوح کو اور کُل جان داروں اور کُل چَوپایوں کو جو اُس کے ساتھ کشتی میں تھے یاد کِیا اور خُدا نے زمِین…

پَیدایش 9

نُوح کے ساتھ خُدا کا عہد 1 اور خُدا نے نُوح اور اُس کے بیٹوں کو برکت دی اور اُن کو کہا کہ باروَر ہو اور بڑھو اور زمِین کو…

پَیدایش 10

نُوح کے بیٹوں کی نسل 1 نُوح کے بیٹوں سِم حام اور یافت کی اَولاد یہ ہیں ۔ طُوفان کے بعد اُن کے ہاں بیٹے پَیدا ہُوئے۔ 2 بنی یافت…